کمال ثانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہے۔